را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پیپلز پا رٹی کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی شکیل بلو چ
ایڈووکیٹ نے کہا کہ قا ئد بلا ؤ ل بھٹو کی قیا دت میں پیپلز پا رٹی ایک با
ر پھر ملک کی بڑ ی جما عت بن کر سا منے گی کیو نکہ پیپلز پا رٹی ہی واحد
جما عت ہے جو حقیقی معنو ں میں عوا م کے مسا ئل حل کرسکتی ہے ایک با ر پھر
جیا ئے کا ر کن متحر ک ہو ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت عوا م
سے کئے گئے وعدو ں پر پو را نہیں اتر رہی ہے بجلی و گیس کی لو ڈ شیڈ نگ
میں آئے رو ز اضافہ ہو ر ہا ہے اور بے روز گا ری میں بھی اضا فہ ہو ر ہا ہے
جس کی و جہ سے آ ج پڑ ھا لکھا نو جو ان طبقہ ہا تھو ں میں ڈگریاں کے کر د
ھکے کھا نے پر مجبو ر ہے اس موقع پر حسنین عبا س سو نتر ہ،عبد ا لصبور ر
حما نی ،منیر احمد نا صر ،ریا ض آصف ،فد احسین نا در ،میر خلیل احمد سنجرا
نی ،چو ہد ری یو سف و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment