را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تھا نہ سٹی را جن پور کے ایس ایچ او نذ یر جا
و ید نے کہا ہے کہ جر ائم پیشہ عنا صر ملک و قو م کے دشمن ہے ان سے کو ئی
رو ر عا یت نہیں برتی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ تھا نہ سٹی پو لیس جرائم کے
خا تمہ کے لئے 24 گھنٹے الر ٹ ہے شہر کو امن کی اما جگا ہ بنا نا میر امشن
ہے عوا م کو چا ہیے کہ و ہ جرا ئم کی بر وقت نشا ند ہی کر کے اچھے اور محب
و طن ہو نے کا ثبو ت دیں شر یف شہر یوں کو تحفظ فرا ہم کر نا اور ان کا
احتر ام کر نا ہما رے فر ائض میں شا مل ہے اس مو قع پر عبد ا لصبو رر حما
نی ،احمد،ملک غلا م ر ضا کھیا را ود یگر بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment