را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) محنتی اور دیا نتدا ر پو لیس اہلکا ر محکمہ کے
لئے نیک نا می کا با عث ہیں ایسے ملا ز مین کی ہر مو ڑ پر حو صلہ افزا ئی
کی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی سر کل رو جھان مجا ہد اقبال بر
ما نی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کا م چو ر ،نا
اہل اورکر پٹ اہلکا رو ں کو ملا ز مت سے فا ر غ کر دیا جا ئیگا پو لیس عوا م
کے جان و ما ل کی محا فظ ہے اور عوا م کو انصا ف کی بر وقت فر اہمی کے لئے
اپنی صلا حیتں بر وئے کار لا ر ہی ہے انہو ں نے کہاکہ جر ائم کی بیخ کنی
کے لئے پو لیس ہمہ وقت تیا ر اور چو کنا ہے مو جو د ہ حا لا ت کے تحت اہم
مقا ما ت ر یلو ے ٹر یک ،عبا د ت گا ہو ں ،اما م با ر گا ہو ں ،مد ارس ،مسا
جد اور داخلی ،خا ر جی را ستو ں کی سکیو رٹی انتہا ئی سخت کر دی گئی ہے اس
مو قع پرایس ایچ او چو ہد ری فیا ض الحق ،ایس ایچ او محمد حنیف غو ری ،ایس
ایچ او عمر کو ٹ ملک جا و ید اقبا ل اور ر یڈ ڈی ایس پی ملک سا جد اقبا ل
،حسنین عبا س سو نتر ہ ،محمدیو سف ویگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment