Feature Top (Full Width)

Saturday, 12 April 2014

راجن پور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری نماز جمعہ کے اوقات میں بجلی کی بندش سے نمازیوں کو سخت مشکلات

 

راجن پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور شہروگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری نماز جمعہ کے اوقات میں بجلی کی بندش سے نمازیوں کو سخت مشکلات کا سامنا وفاقی وزارت پانی وبجلی ملک بھر میں یکساں لوڈ شیڈنگ کے اعلان پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر جنوبی پنجاب کے عوام کو ریلیف دلوانے میں کردار ادا کرے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers