راجن
پور (کرائم رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ کے ڈی جی خان بنچ کے قیام کے مطالبہ
پر ڈسٹر کٹ بار راجن پور کے وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ وکلاء راہنماؤں کا
کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کے پانچ بنچز کے قیام تک وکلاء اپنا احتجاج
جاری رکھیں گے اُن کا کہنا تھا کہ بنچز کے قیام سے عوام کو علاقائی سطح پر
اعلیٰ عدالتوں تک رسائی یقینی ہو جائے گی
0 comments:
Post a Comment