ر اجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈسٹر کٹ پو لیس آ فسیر را جن پور زاہد محمو د
گو ند ل نے کہا ہے کہ علا قہ کو جرا ئم سے پا ک اور پر امن بنا نے کے لئے
پو لیس 24گھنٹے جد وجہد کر رہی ہے ضلع را جن پور سے جرا ئم کا خا تمہ کر کے
فر ی کر ائم ڈسٹر کٹ بنا دیا گیا ہے انہوں نے اپنے آفس میں صحا فیوں سے
گفتگو کر تے ہو ئے مزید کہا کہ مو جو دہ حا لا ت کے پیش نظر اہم مقا ما ت
کی سیکو رٹی انتہا ئی سخت کر دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ عوا م اپنے ارد گر د
کے ما حو ل پر کڑ ی نظر رکھیں اور مشکو ک افراد کو دیکھتے ہی اس کی اطلا ع
فوری طو رپر پو لیس کو دیں انہوں نے کہا کہ اچھے شہر ی کا فرض ہے کہ وہ
قا نون کا احترا م اور اسکی مد د کر ے انہوں نے کہا کہ دہشت گر دوں کے نا
پاک جرا ئم خا ک میں ملا نے کے لئے پوری قوم یکجہتی کی ضر رو ت ہے مسا جد
اور امام با ر گا ہوں پر خود کش حملہ کر نیو اے مسلما ن نہیں ہو سکتے انہوں
نے کہا کہ پو رے ضلع میں مو با ئیل گشت ٹیمیں چیکنگ کر رہی ہیں مشکو ک گا
ڑیوں ،بغیر نمبر پلیٹ گا ڑیوں کے خلا ف بھی سخت کا رو ائی کی جا رہی ہے
انہوں نے پو لیس آفسیرا ن اور متعلقہ ایس ایچ او ز کی ہد ایا ت دیتے ہو ئے
کہا کہ وہ اہم مقا ما ت ریلو ے ٹر یفک ،مسا جد ،امام با ر ہوں ،سکو لز ،کا
لجز پر سیکو رٹی کے غیر سیکو رٹی اقدا ما ت کر یں اس مو قع پر D.S.Pرشید
آصف اور دیگر اہلکا روں بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment