ر اجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گو ر نمنٹ ایلمینٹر ی سکول کوٹلہ رحیم کے ہیڈ
ما سٹرفر حا ن ہا شمی نے ایک طلبہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا کہ نظر
یہ پا کستان کو فر وغ دیا جا ئے تا کہ نئی نسل کو سچا ،پا کستان اور اچھے
مسلما ن بنا یا جا سکے طلبہ کے دلوں میں پا کستا ن محبت پیدا کی جا ئے اس
سلسلے میں طلبہ بھی اقبال وقا ئد ؒ اور پا کستا ن کی زند گیوں کا مطا لعہ
کر یں انہوں نے طلبہ پر روز دیا کہ اپنی شخصیت کی تعمیر اور کر دار سا زی
میں اپنے بز ر گو ں سے را ہنما ئی حا صل کر یں اس مو قع پر چو ہد ری محمد
شا ہد اور بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment