ر اجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سیکو رٹی انچا ر ج ڈی پی او محمد لطیف نے کہا
ہے کہ پو رے ضلع میں سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ کر دی گئی ہے مشکو ک گا ڑیوں کی
چیکنگ ،گیٹ ہا ؤ سز ،ہو ٹلر ،نجی و سرکا ری سکو لز میں سیکو رٹی کے انتظا
ما ت بہتر کر دیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ مو جو دہ حا لا ت کے پیش نظر
اہم مقا ما ت مثلا امام با ر گا ہوں ،مسا جد ،ریلو ے ٹر یک پت بھی سیکو رٹی
سخت کر دی گئی ہے انہوں نے کہا کہD.P.O ر اجن پور زاہد محمود گو ندل 24
گھنٹے سا ئلین کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل کر رہے ہیں اس مو قع پر اے
ایس آئی سید یا سر شا ہ اور دیگر اہلکا ران بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment