را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )پو لیس اور پر یس کا چو لی دامن کاسا تھ ہے پر
یس معا شر ہ میں پا ئی جا نے والی ہر قسم کی معا شی معا شر تی سر گر میوں
کو نما یا ں کرتی ہے جبکہ پو لیس اس سرگر میوں کے مخا لف تخر یبی عو امل کے
خلا ف کا روائی کر تی ہے اس طر ح دونوں مل کر معاشر ہ میں اصلا حی عمل کو
پر وان چڑ ھا تے ہیں ۔ان خیالا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی صد رآصف رشیدنے صحا
فیوں حسنین عباس سونترہ،عبد ا لصبورحما نی ،آصف ریا ض ،میاں محمد اشفا ق
،میر خلیل احمدسنجر انی سے غیر رسمی گفتگو میں کیا ۔انہوں نے کہا ہے کہ
عوام اور پر یس کے تعا ون کے بغیر جرا ئم پر قا بو پا نا نا ممکن ہے کیو
نکہ اکیلی پو لیس ہی جرا ئم کنٹرول نہیں کر سکتی بلکہ قا نون نا فذ کر نے
والے اداروں سے شہر ی اور پولیس مل کر جرا ئم پیشہ افرا د کا خا تمہ کر
سکتے ہیں جرا ئم کی رو ک تھا م پو لیس کی بنیا دی ذمہ داری ہے ۔صحا فیوں کا
پو لیس کے سا تھ تعا ون کلید ی اہمیت کا حا مل ہے پو لیس عوام کے ما ل وجا
ن کی محافظ ہے جہا ں پو لیس جا گتی ہے جرا ئم پیشہ لو گ سو تے ہیں جہاں پو
لیس اپنے فرا ئض سے غفلت کر تی ہے وہاں شہر یوں کی زند گی اجیرن ہو کر رہے
جا تی ہے ۔ٹا وٹ ازم سفا رش کلچر کا خا تمہ کر کے عوام کے لیے میر ے
دروازے دن را ت کھلے رکھے ہیں
0 comments:
Post a Comment