Feature Top (Full Width)

Tuesday, 3 February 2015

سانحہ شکار پور ،مر کزی انجمن تا جران کے ضلعی سر پر ست اعلی حا جی رشید احمدسا جدنے واقعہ کی سخت الفا ظ میں مذمت

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سانحہ شکار پور ،مر کزی انجمن تا جران کے ضلعی سر پر ست اعلی حا جی رشید احمدسا جدنے واقعہ کی سخت الفا ظ میں مذمت حکومت شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوچکی ،دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے تفصیلات کے مطابق سانحہ ء شکار پور کے خلاف مر کزی انجمن تا جران کے سر پر ست اعلی حا جی رشید احمدسا جدریلی کے شرکاء سے کہاکہ حکومت شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوچکی ،دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے شہر یوں اور تا جر اون نے بینرز اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے جن پردہشت گر دی کے خلاف مطالبات درج تھے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین حا جی عبد الستا ر رحما نی ، نا ئب صدرانجمن تا جران میاں ریا ض ثاقب،چوہدری عبد الر زاق ،بلال احمد کھو کھر،چو ہدری طا رق ،محمد یو سف گبول ودیگر کا کہنا تھا کہ آئے روز دہشت گردی کے واقعات نے عوام کو خوف میں مبتلاء کررکھا ہے دہشت گرد مسلمان تو کیا انسان کہلوانے کے حق دار نہیں جنہوں نے نہتے نمازیوں پر حملہ کیا اور انہیں خون میں نہلایا اس موقع شہر یوں وانجمن تا جران کی کثیرتعدا د میں ریلی کے اطراف میں موجودتھے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers