را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ا ے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا را نے جرا ئم
پیشہ افرا د کی دوڑیں لگو ادیں منشیا ت فر وشوں اور جو ا ریو ں کے خلا ف
بھر پور ایکشن عوا می وسما جی حلقوں کی کا ر کر دگی پر خراج تحسین تفصیلا ت
کے مطا بق روجھان تھا نہ میں تعینا ت اے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا را
نے جرا ئم پیشہ افرا د کے خلا ف بھر پور کا رو ائی کر کے عوام کے دل جیت
لئے ہیں علا قہ میں مکمل امن قا ئم ہو گیا ہے عوا می وسما جی حلقوں محمد
علی عا مر ،حق نو از ودیگر ملک الطا ف حسین کھیا را کی کا ر کر دگی کو سر
اہتے ہو ئے خرا ج تحسین پیش کیا
0 comments:
Post a Comment