را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )انڈ س شو گر ملز ضلع را جن پور کی تعمیر وتر
قی میں مثا لی کر دار ادا کر رہی ہے گنا کے کا شت کا روں کوپر مٹ میر ٹ کی
بنیا د پر فر اہم کئے جا رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر جنر ل منیجر کین سر
دار ثنا ء اللہ خان نیا زی نے اخبا ر نو یسوں سے گفتگو کر ت ہو ئے کیا
انہوں نے کہا کہ انڈ س شو گر ملز کو ٹ بہا در جہا ں گنا کے کا شت کا روں کی
خو شحا لی میں مین کر دار ادا کر رہی ہے وہا ں علا قہ میں بے روزگا ری کا
خا تمہ کے لئے بھی انڈ س شو گر ملز کا کر دار نما یا ں ہے انہوں نے کہا کہ
کا شت کا ر حضر ات پر یشان نہ ہو ں ان کا گنا ہر صورت خر ید کیا جا ئیگا
۔علا قہ کے کا شت کا روں کی خو شحا لی ہما را نصب العین ہے اس مو قع پر سر
دار سجا د احمد خان دیشک ،حا فظ عبد الخالق ،بشیر احمد ،ملک غلام رضا کھیا
را ،ظفر محمود با جو ہ بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment