راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سٹوڈنٹ سے کرایہ طلب کر نے کی سزا ،نوجوانوں نے
الفرید بس سروس کے ڈرائیور کی ٹھکائی کردی ،ڈرائیور کا احتجاج ساتھی
ڈرائیور بھی احتجاج میں شامل ہوگئے کوٹلہ عیسن کے قریب بس کھڑی کرکے
ڈرائیوروں نے انڈس ہائی وے بند کردی دوگھنٹے تک ٹریفک معطل رہی جس سے دونوں
اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کئی مقامی ویگنیں اور کاریں شکار پور
،قاسم پور کا متبادل راستہ اختیار کرکے منزل مقصود کی جانب روانہ ہوتی
رہیں تاہم مقامی پولیس کی جانب سے نوجوانوں کیخلاف کاروائی کی یقین دہانی
پر ڈرائیوروں نے احتجاج ختم کردیا ۔
0 comments:
Post a Comment