را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپور ٹر ) عوامی مسا ئل کے حل میں نا کا می پر مستعفی ہو
نے والے گو رنر پنجاب چوہد ری محمد سر ور کی عظمت کو سلام پیش کر تے ہیں
دیگر سیا ستد انوں کو بھی ان کے احسن اقدام کی تقلید کر نی چا ہیے ان خیالا
ت کا اظہا ر سا بق جنرل سیکرٹر ی ڈسٹر کٹ با ر جام محمد اقبال ایڈ ووکیٹ
نے صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ سا بق گو رنر پنجا ب
چو ہدری محمد سرورنے اقتد ار کو ٹھوکر ما ر دی مگر اصولوں پر سمجھو تہ
نہیں کیادیگر سیا ستدانوں کو بھی اس عمل سے سبق حا صل کر نا چا ہیے کی بلا
وجہ اقتدا ر سے چمٹے ر ہنا اچھی با ت نہیں انہوں نے چو ہد ری محمد سر ورسا
بق گور نر پنجاب کے اس فیصلے سے ان کی عظمت عوام کے دلوں میں بڑھی ہے
0 comments:
Post a Comment