را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دریشک گر وپ کی ضلع راجن پور کے لئے خد ما ت
لا ئق تحسین ہیں سابق چیف وہپ سر دارنصر اللہ خان دریشک ضلع را جن پور کے
لئے تر قی کی علامت ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر دریشک گر وپ کے سینئررہنما
سید عون شا ہ بخا ری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سردار نصر
اللہ خا ن دریشک کے دور حکو مت میں بے پنا ہ تر قیا تی کام ہو ئیاور لو گو ں
کو روز گا ر ملا جبکہ ایم پی اے بیر سٹر علی ر ضا خان دریشک نے بھی ضلع را
جن پور کی تعمیر وتر قی میں اہم کر دار اد اکیا انہوں نے کہا کہ اب ضلع را
جن پور کے عوام ما یو س ہیں مہنگا ئی اور بے روزگا ری نے عوام کا جینا دنگ
کر دیا ہے انشا ء اللہ آیند الیکشن میں در یشک گر وپ واضح اور بھر پو ر
کامیا بی حا صل کر لے گا در یشک گر وپ عوامی امنگو ں کی عملی تر جمانی
کررہا ہے
0 comments:
Post a Comment