را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلعی صد ر پیپلز پا رٹی ملک احسا ن عمرا ن
نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی عوا می امنگوں کی مکمل تر جما نی کر تی ہے ۔شہید
ذوالفقا ر علی بھٹو سے لیکر محتر مہ بت نظیرشہید تک تمام لیڈ ران نے اپنی
جا نوں کا نذرا نہ دیکر ملک میں جمہو ریت کو پر وان چڑ ھا یا ۔انہوں نے کہا
کہ پیپلز پا رٹی دوبا رہ بر سر اقتدار آکر عوام کے لئے خو شحا لی کا پیغا م
لا ئے گی نظیر انکم سپو رٹ پر و گرام کی طر ح مز ید پا لیسا ں مر تب کر کے
غر یب اور نا دار لو گو ں کو ریلیف دینگے ۔انہوں نے کہا کہ سا بق صد ر آصف
علی زر داری کی فہم و فر امت سے ملک میں جمہو ریت چل رہی ہے انہوں نے کہا
کہ پی پی پی ن لیگ کو نہیں بلکہ جمہور یت کو سپو رٹ کر رہی ہے انہو ں نے
کہا کہ شہد بے نظیر بھٹو کے افکا ر و نظر یا ت ہما رے لئے مشعل را ہ ہیں
جمہو ریت بہتر ین انتقام ہے تما م کا ر کنا ں عمل پیرا ہیں اس مو قع پر ملک
عا بد حسین و دیگر افراد بھی مو جود تھے
0 comments:
Post a Comment