را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )صدر ڈسٹرکٹ بارچوہدری نعیم ثا قب ایڈ ووکیٹ نے
کہا ہے کہ اب اور بنچ کا تقد س بحال رکھنا ہما ری اولین تر جیج ہے وکلا
کے مسا ئل کے حل کے لئے بھر پور جد وجہد کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وکلا
کا لونی ،ہا ئیکو رٹ با ر کا قیا م ،لا ئبر یر ی روم کا قیا م بہت جلدعمل
میں لا یا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ وکلا بر داری متحد ہو کر عوام ا لنا س
کو انصا ف دلا نے کے لئے دن را ت کو شا ں ہے انہوں نے کہا کہ وکلا کے مسا
ئل کے حل کے لئے بہت جلد وفد کی صو رت میں چیف جسٹس سے ملا قا ت کر ینگے
اور اس ملا قا ت کے دورا ن ضلع را جن پور کے دیر ینہ مسا ئل بتا ئے جا
ئینگے انہوں نے کہا ہیکہ ڈسٹر کٹ با ر را جن پور کے تمام وکلا میر ے بھا ئی
ہے میں ان کی تہہ دل سے قد ر کر تا ہوں انشا ء اللہ وکلا کا وقا ر بلندکر
کے دکھا وں گا انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ کو شش ہو تی ہے کہ تما م سینئرز
اور جو نیئر وکلا کے سا تھ ایک چلو ں وکلا معاشرہ کا اہم حصہ ہیں جو عوا م
کو انصا ف فر اہم کر نے کے لئے کو شا ں ہیں
0 comments:
Post a Comment