را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) یو نین کو نسل کو ٹلہ نصیر کی عوام کی تقدیر بد
لنے وا لی ہے وا ٹر سپلا ئی ،سیو ریج سسٹم ،را بطہ سٹر کو ں کی تعمیر پر
کام تیزی سے جا ری ہے ان خیالا ت کااظہا ر سر دار
نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ ایم این اے ڈاکٹر حفیظ
الر حما ن خان دریشک کی شبا نہ رو ز کا وشوں سے این اے 175میں تر قیا تی کا
م تیز ی سے مکمل ہو رہے ہیں ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الر حما ن خان دریشکنے
وزیر اعظم میا ں نو از شر یف سے اربو ں رو پے کے تر قیا تی پر اجیکٹ منظو ر
کر ا کے علا قہ کے عوام کے دل جیت لئے ہیں انشا ء اللہ کو ٹلہ نصیر یو نین
کو نسل کے عوام کے دیر ینہ مسا ئل ہم حل کر ینگے کو ٹلہ نصیر کے عوام عر
صہ دراز سے نا قص اور مضر صحت پا نی پی رہے ہیں مگر اب عوام کو میٹھے پا نی
کی دستیا ب ہو نے میں زیا دہ دن دور نہیں انہوں نے کہا کہ آیند ہ الیکشن
میں بھی ڈاکٹر حفیظ الر حما ن خان دریشک کا گر وپ کا میا ب ہو گا اس موقع
پر ریا ض آصف ،ملک ر ضا و دیگر افرا د بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment