Feature Top (Full Width)

Tuesday, 3 February 2015

مو جودہ حکو مت نے ملک وقوم کو بحر انوں کے سوا کچھ نہیں دیا امحمد زاہد نواز


را جن پور (ڈسٹر کٹ رپور ٹر ) سیا سی وسماجی رہنمامحمد زاہد نواز نے کہا کہ حکمر ان عوام کو در پیش مسا ئل حل کرنے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکے ہیں مو جودہ حکو مت نے ملک وقوم کو بحر انوں کے سوا کچھ نہیں دیا جو ان کی نا اہلی کا واضح ثبو ت ہے انر جی بحران حل کر نے دعو ے کر نے والوں نے عملدار ملک سے بجلی گیس اور پٹر ول غا ئب کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں ملکی صنعت ،زرا عت اور تجا رت تبا ہ ہو کر رہ گئی ہیں حتی کہ تا زہ روزی کما نے والا مز دور بھی ہا تھ رکھ کر بیٹھا ہے گھر یلو صافین کو ٹیکس کی بند ش نے حکو متی دعووں کا پول کھول دیا ہے انہوں نے کہا کہ حکو مت کی نا قص پا لیسوں اور غلط منصو بہ بند ی کے نتیجہ میں عوام پر یشا ن حال ہیں انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے دعو ے کر نیو اے حکمر انوں نے بلد یا تی اداروں کے انتخابا ت کو استوا میں ڈال رکھا ہے جس سے مسا ئل بڑ ھ رہے ہیں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers