راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کے اعلان کیمطا بق مستقل
اساتذہ جو کہ اپنے اسٹیشن پر عرصہ تین سال سے زائد کام کر رہے ہیں تبادلہ
کے لئے درخوست ایک ہفتہ کے اندر دفتر ای ڈی او تعلیم راجن پور میں محمد
عامر سکھیرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے پاس جمع کرائیں یہ بات ای ڈی او تعلیم عبد
الغفار لنگاہ نے اپنے ایک بیان میں بتائی ہے۔
0 comments:
Post a Comment