Feature Top (Full Width)

Wednesday, 4 February 2015

پٹر ول کی قیمتوں میں کمی کے با وجود ٹر انسپو ٹر وں نے کر ایہ میں کمی نہ کی لو ٹ ما ر کا دھند ہ جا ری

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )پٹر ول کی قیمتوں میں کمی کے با وجود ٹر انسپو ٹر وں نے کر ایہ میں کمی نہ کی لو ٹ ما ر کا دھند ہ جا ری ،ضلعی انتظا میہ شیڈول کے مطا بق کر ایہ پر عملد را کو یقینی بنا ئے ،بھتہ ما فیا کا خاتمہ وقت کا اہم ضر روت ہے تفصیلا ت کے مطا بق حکو مت کی جا نب سے پٹر ول اور ڈیزل کی قیمتوں میں از حد کمی کے با وجود ٹر انسپو رٹر ز ابھی تک کر ایہ کم نہیں کر رہے ہیں اور مسا فر وں کو دو نوں ہا تھ سے لو ٹ رہے ہیں احتجا ج اور شکا یا ت کر نیو الے مسا فر وں س؂ے بد تمیز ی سے پیش آیا جا تا ہے اس وقت ضر روت اس امر کی ہے کہ ضلعی انتظا میہ فی کلو میٹر کے حسا ب سے شیڈول کا اعلان کر ے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کر یا جا ئے کر ایہ نا مہ ہر گا ڑی میں نما یاں جگہ پر آیز وں کر ایا جا ئے چھا پہ ٹیمیں تشکیل دیکر ٹر انسپو رٹر وں کے خلا ف بھی کا روا ئی عمل میں لائی جا ئے جبکہ کر یشن میں ملوث ٹر انسپو رٹر ز کی پشت پنا ہی اور سفا ر شوں کے خلاف بھی کا روا ئی کی جا ئے تا کہ کر یشن کا مکمل سد با ب ہو سکے ضلع را جن پور کے شہر یوں نے D.C.O را جن پور سے پر روز اپیل کی ہے کہ مسا فر وں کو ٹر انسپو رٹر وں کی لو ٹ ما رسے نجا ت دلا ئی جا ئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers