را
جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایجو کیٹر ز کی بھر تی در جنو ں امید واروں کی
اوور ایج قرا ر دے کر نااہل قر ار دے دیا گیا ۔متاثر ہ امید واروں کا
احتجاج کہ سر کا ری پا لیسی کے مطا بق عمر میں رعا یت دی جا ئے اور ان سر
وس امید وار وں کو بھی میر ٹ لسٹ میں شا مل کیا جا ئے متا ثر ہ امید وار وں
محمد آصف ،محمد کا شف ،محمد امین ،شکیل احمد ،عبد اللہ وغیر ہ نے ایجو
کیٹر زکی بھر تی کے سلسلے میں دیئے گئے اشتہار میں ان سر وس ملا ز مین OC
جمع کر انے پر سر کا ری پا لیسی کے مطا بق زا ئد عمر کی حد کے با وجو د رعا
یت دی جا ئے گی لیکن میر ٹ لسٹ مر تب کر نے کے دوران در جنوں امید وار وں
کو اوور اویج کا اعتراض لگا کر نا اہل قر ار دے دیا اور میر ٹ لسٹوں سے بھی
خا رج کر دیا گیا ہے جو کہ سر اسرظلم ہے اور اس سلسلے میں سر کا ری بھرتی
پا لیسی کو بھی نظر اند از کیا گیاہے کیونکہ ایج رو لز کے مطا بق دو سال
سر کا ری ملا زمت کر نے پر تقر یبا 10سال تک عمر کی حد میں رعایت دی جا تی
ہے لیکن را جن پورکی ڈسٹر کٹ پا لیسی میں یکطر فہ کا روا ئی عمل میں لا ئی
گئی ۔متا ثر ہ امید واروں نے وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف سے پر
روز مطالبہ ہے کہ امید واروں کو سر کا ری بھر تی پا لیسی کے مطا بق عمر کی
حد میں رعا یت دی جا ئے انہیں میر ٹ لسٹوں میں شا مل کر کے حق رسی کی جا ئے
0 comments:
Post a Comment