را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ہنیڈز تنظیم را جن پور ،ملتان اور مظفر گڑ ھ کے
اضلا ع میں سیلا ب متا ثر ین کی امدا د وسیع پیما نے پر کر رہی ہے چھتوں کا
سا مان ،سو لر لا ئٹ ،وا ٹر فلٹر ،رضا ئیاں اور دیگر سا مان سیلا ب متا ثر
ین کو مہیا کیا گیا ان خیا لا ت کا اظہا ر ہنیڈز تنظم کی ڈسٹر کٹ ایگز
یکٹو میجر سعد یہ نواز خا ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے
کہا کہ را جن پو ر ڈسٹر کٹ میں 2012ء کے سیلا ب کے دوران تقر یبا 5800 خا
ند انوں ،ضلع مظفر گڑ ھ کے 2300گھر انوں جبکہ ملتا ن کے2000 متا ثر ین کی
امدا د ی پیکج ہنیڈ تنظیم کے تحت فرا ہم کئے گئے جن میں چھتوں کا سا ما ن
،سولر لا ئٹس ،وا ٹر فلٹر یشن کاسا مان ،رضا ئیاں اور دیگر سا مان شا مل ہے
انہوں نے مز یدکہا کہ را جن پور کے سیلا ب زدہ علا قوں میں اس کے علاوہ
کمر وں کی تعمیر کے لئے ما لی امدا د چیک کی صو رت میں دی گئی تا کہ سیلا ب
متا ثر ین کی زیا دہ سے زیا دہ بحا لی کے ممکن بنا یا جا سکے انہوں نے بتا
یا کہ 5400 گھر انوں 17550 کے چیک فرا ہم کئے گئے جس کی کل ما لیت
7897500/=رو پے بنتی ہے جبکہ 1300گھر انوں میں25500/= رو پے کی امدا دی چیک
دیئے گئے جس کی مالیت 33150000/= رو پے ہے ہنیڈ زتنظیم سیا ست سے پا ک ہو
کر بلا امتیا ز عوا م کی خد مت پر یقین رکھتی ہے علا قہ کے نا دار لو گو ں
کی ما لی واخلا قی سپو رٹ ہما را مشن ہے اور یہ جشن جا ری رہیگا انہوں نے
کہا کہ ضلع را جن پور چو نکہ غر یب علا قہ ہے اس لئے یہاں زیا دہ امد ادی
چیک تقسیم کئے گئے اس موقع پر محمد اطہر جما ل اورو یگر اہلکا ر بھی مو جو
دتھیرا جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ہنیڈز تنظیم را جن پور ،ملتان اور مظفر گڑ ھ
کے اضلا ع میں سیلا ب متا ثر ین کی امدا د وسیع پیما نے پر کر رہی ہے
چھتوں کا سا مان ،سو لر لا ئٹ ،وا ٹر فلٹر ،رضا ئیاں اور دیگر سا مان سیلا ب
متا ثر ین کو مہیا کیا گیا ان خیا لا ت کا اظہا ر ہنیڈز تنظم کی ڈسٹر کٹ
ایگز یکٹو میجر سعد یہ نواز خا ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں
نے کہا کہ را جن پو ر ڈسٹر کٹ میں 2012ء کے سیلا ب کے دوران تقر یبا 5800
خا ند انوں ،ضلع مظفر گڑ ھ کے 2300گھر انوں جبکہ ملتا ن کے2000 متا ثر ین
کی امدا د ی پیکج ہنیڈ تنظیم کے تحت فرا ہم کئے گئے جن میں چھتوں کا سا ما ن
،سولر لا ئٹس ،وا ٹر فلٹر یشن کاسا مان ،رضا ئیاں اور دیگر سا مان شا مل
ہے انہوں نے مز یدکہا کہ را جن پور کے سیلا ب زدہ علا قوں میں اس کے علاوہ
کمر وں کی تعمیر کے لئے ما لی امدا د چیک کی صو رت میں دی گئی تا کہ سیلا ب
متا ثر ین کی زیا دہ سے زیا دہ بحا لی کے ممکن بنا یا جا سکے انہوں نے بتا
یا کہ 5400 گھر انوں 17550 کے چیک فرا ہم کئے گئے جس کی کل ما لیت
7897500/=رو پے بنتی ہے جبکہ 1300گھر انوں میں25500/= رو پے کی امدا دی چیک
دیئے گئے جس کی مالیت 33150000/= رو پے ہے ہنیڈ زتنظیم سیا ست سے پا ک ہو
کر بلا امتیا ز عوا م کی خد مت پر یقین رکھتی ہے علا قہ کے نا دار لو گو ں
کی ما لی واخلا قی سپو رٹ ہما را مشن ہے اور یہ جشن جا ری رہیگا انہوں نے
کہا کہ ضلع را جن پور چو نکہ غر یب علا قہ ہے اس لئے یہاں زیا دہ امد ادی
چیک تقسیم کئے گئے اس موقع پر محمد اطہر جما ل اورو یگر اہلکا ر بھی مو جو
دتھے
0 comments:
Post a Comment