را جن پور (ڈسٹر کٹ رپور ٹر ) گند م کی بہتر پید اوار حاصل کر نے کیلئے جڑی
بو ٹیوں کی تلفی کیلئے کا شکا ر رزاعت کی سفا رش کر دہ سپر ے استعمال کر
یں موسمی حا لا ت کی وجہ سے چو ڑے اور نو کیلے پتوں والی جڑی بو ٹیاں گند م
کی فصل کو 40 فی صد تک نقصان پہنچا سکتی ہیں خراب مو سم ،تیز ہوا اور دھند
میں کا شتکا ر ہر گز سپر ے نہ کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر محکمہ رزاعت کے
اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پلا نٹ پر وٹیکشن محمد الیا س رضا کلا چی نے کسا نوں کے
وفد کو اپنے آفس میں کہی ۔انہوں نے مز ید کسا نوں کو گندم کی فصل کے با رے
میں مفید مشو رے دیتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گندم کی فصل کو پا نی کی
ضر روت ہو تو سیر اب کیا جا ئے بلا وجہ پا نی نہ لگا یا جا ئے اس مو قع پر
شکیل احمد ارائیں ودیگر کا شتکا ر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment