Feature Top (Full Width)

Wednesday, 4 February 2015

میڈیا اس وقت ملکی تر قی میں مو ثر کر دار ادا کر رہا ہے فضل الر حما ن

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) معا شرہ کو جرا ئم سے پا ک کر نے کیلئے میڈیااور عوام کا تعا ون ضر روی ہے میڈیا اس وقت ملکی تر قی میں مو ثر کر دار ادا کر رہا ہے ۔پو لیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادا ئیگی با احسن طر یق انجام دے رہی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر D.S.P سرکل روجھان فضل الر حما ن نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عنا صر ملک وقوم کے دشمن ہیں ان سے کسی قسم کی رعا یت نہیں بر تی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ روجھان سر کل سے جرا ئم کا خا تمہ کر دیا گیا ہے ۔منشیا ت اور جو اکے اڈوں کے خلا ف پو لیس کا کر یک ڈاؤن جا ری ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اور کے مثبت تعا ون کی بد ولت جرا ئم کے قلع قلع میں مد د ملتی ہے اس وقت پو ری دنیا میں میڈ یا کا مثبت رول اہمیت کا حا مل ہے D.S.Pفضل الر حما ن مزید کہا کہ پو لیس عوام کو پر امن ما حول فر اہم کر نے اور صاف ستھر ا معا شرہ تشکیل دینے کی ذمہ دارہے ۔منشیا ت فر وشوں اور جو ار یوں ،شر اب کے اڈوں کے خلا ف اپر یشن کلین اپ کے مثبت نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں عوام جر ائم کی نشا ند ہی کر کے اچھے اور ذمہ دار شہر ی ہو نیکا ثبوت دیں انہوں نے کہا کہ ڈیو ٹی سے غفلت بر نتیوا لے پو لیس اہلکا ر وں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers