Feature Top (Full Width)

Wednesday, 4 February 2015

دریشک گر وپ کھو کھلے نعر وں کی سیا ست نہیں کر تا سر دار نصر اللہ خا ن دریشک

را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلع را جن پور کی تعمیر وتر قی اور خو شحالی دریشک گر وپ کی مر ہو ن منت ہے ۔سر دار نصر اللہ خا ن دریشک کا دور اقتد ار عوام کے لئے خو شحا لی کا با عث تھا ان خیا لا ت کا اظہار کو ٹلہ نصیر کے سیا سی وسما جی رہنما ملک غلام رضا کھیا رانے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیاانہوں نے کہا کہ سا بق چیف وہپ سر دار نصر اللہ خا ن دریشک نے جس قدر ضلع را جن پور میں ملازمتوں کی فرا ہمی کی اور لو گوں کو خو شحالی دی اس کی مثا ل کہیں نہیں ملتی ۔انہوں نے کہا کہ دریشک گر وپ کھو کھلے نعر وں کی سیا ست نہیں کر تا بلکہ عملی اقدا ما ت پر یقین رکھتا ہے ایم پی اے بیر سٹر علی رضا خان دریشک کی علا قہ کے لئے خدما ت بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔آئند ہ الیکشن میں گر وپ بھر پور کا میا بی حاصل کر ے گا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers