راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) محکمہ زراعت کے زیراہتمام دالوں کی کاشت کرنے والے
کسانوں میں ڈرل مشینوں کی تقسیم کی قرعہ اندازی آج ڈی سی او کمپلیکس راجن
پورمیں ہوگی جس ای ڈی اوزراعت ملک سیف الرحمن ،ڈی او زراعت ،ڈی ڈی اوز
زراعت اور زمیندار شریک ہوں گے محکمہ زراعت ترجمان کے مطابق ضلع میں تین
مشینیں بلحاظ تحصیل تقسیم ہوں گی یہ مشینیں کسانوں کو آدھی قیمت پر فراہم
ہوں گی آدھی رقم محکمہ ادا کریگا اس حوالے سے ٹریکٹر ز رکھنے والے کسانوں
سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں ۔
0 comments:
Post a Comment