را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جرا ئم کا قلع قمع کر دیا ۔منشیا ت فر وشوں کا
گھیرا تنگ کر دینگے ان خیالا ت کا اظہا ر ایس پی سر کل فضل الر حما ن نے
میڈیا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پو رے سر کل
کو امن گہو ارہ بنا دیا گیا ہے عوام اور عوام کے علا وہ علما ء کرا م کا
تعا ون مثالی ہے انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر دہشت گر د قوم کا مستقبل خر اب
نہیں کر سکتے انہوں نے کہا کہ حالا ت کے پیش نظر علا قہ میں گشت اور چیکنگ
کا نظام موثر بنا دیا گیا ہے جس کے خا طر خو اہ نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں
انہوں نے کہا کہ سا ئلین کو انصا ف کی فر ہمی کے لئے پو لیس اپنے تما م وسا
ئل بر وئے کا ر لا رہی ہے پو لیس عوام کے جان ومال کی محا فظ ہے عوامکی
حفا ظت کے لئے پو لیس کے جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دن را ت جد وجہد
کر تے ہیں محنتی اور دیا نتد ار اہلکا ر ہما رے لئے قابل احترا م ہیں ڈی پی
او را جن پور زاہد محمودگو ندل کی ولو لہ انگیز قیا دت میں پو لیس اپنے
پیشہ فرا ئض با احسن طر یق انجام دے رہی ہے اس مو قع پر ایس ایچ او روجھان
پر ویز خا ن احمد انی اور دیگر بھی مو جود تھے
0 comments:
Post a Comment