Feature Top (Full Width)

Tuesday, 1 March 2016

خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ظہور حسین گجر

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر نے اپنے جا ری کردہ ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی جی خان کے تحت 2016ء کے سالانہ امتحانات 01-03-2016 کوہونے جا رہے ہیں۔لہذا اس سلسلے میں ضلع راجن پور میں امتحانی سینٹرز کے اردگرد دفعہ 144کا نفاذ کردیا گیا ہے۔امتحانی سینٹر کی 100گز کی حدود میں کسی بھی قسم کا غیر ممنوعہ مواد ،کتاب ،گائیڈ اور حل شدہ پرچہ جات لیجانے کی قطعی اجازت نہیں ہو گی ۔یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے ۔خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers