راجن
پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )خدمت خلق کے جذبے کے تحت صحافت کے پلیٹ فارم پر
مظلوم عوام کی آواز بنیں گے۔ صحافیوں کا معیار زندگی بلبد کرنے اور پیشہ
ورانہ تقدس کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا۔ صحافی شریف عناصر کی
پگڑیاں اچھالنے سے گریز کریں۔ ان خیالات کا اظہار راجن پور پریس کلب کے چیف
ایگزیکٹو الحاج لیاقت علی مدنی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے
کیا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری و غیر سرکاری مثبت صحافت کرنے والے عامل
صحافیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ تاکہ زرد صحافت کے خاتمے کے لیے برائی کے
مقابلے میں اچھائی کو پروان چڑھایا جاسکے۔
0 comments:
Post a Comment