Feature Top (Full Width)

Tuesday, 8 March 2016

چئیر مین ڈیرہ غازیخان کا گورنمنٹ کالج بوائز راجن پور میں میٹر ک کے امتحانی سینٹر دورہ

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈیرہ ڈ ویژن کے میٹرک کے تمام امتحانی مراکز میں نظم و نسق پر سختی سے عمل درآمد کی جارہاہے۔ طلبہ و طالبات پر امن ماحول میں اپنے امتحان دے رہے ہیں۔امتحانی قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار چئیر مین بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق نے گورنمنٹ کالج بوائز راجن پور میں میٹر ک کے امتحانی سینٹر میں دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے چیف ایگزیکٹور پریس کلب الحاج لیاقت مدنی کو بتایا کہ صحافی معاشرے کے آنکھ ،کان ہیں۔ امتحانی سینٹر میں قوائد کی خلاف ورزی ہو رہی ہو تو میڈیا کی نشاندہی پر ایکشن لوں گا۔چیئر مین ڈیرہ بورڈ نے ایک روزہ دورے کے دوران جام پور ، راجن پور اور روجھان کے امتحانی سینٹروں کا وزٹ کیا اور نظم و نسق کے بہترین انتظامات پراطمنان کا اظہار کیا۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers