Feature Top (Full Width)

Tuesday, 8 March 2016

تھا نہ عمر کو ٹ کی حد دو میں جرا ئم پیشہ عنا صر کا صفا یا کر کے دم لو ں گاامتیاز احمد چنگو ا نی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ایس ایچ او تھا نہ عمر ٹ امتیاز احمد چنگو ا نی نے کہا ہے کہ تھا نہ عمر کو ٹ کی حد دو میں جرا ئم پیشہ عنا صر کا صفا یا کر کے دم لو ں گا منشیا ت ،جوا ء اور شرا ب فر وشوں کے خلا ف چھا پہ ما ر ٹیمیں تشکیل د ید ی گئی ہیں انہو ں نے مز یدکہا کہ چو ر ی اور ڈکیتی کی وار دا تو ں کی رو ک تھا م کے لئے گشت کا نظا م مو ثر بنا د یا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ پو لیس عو ام کے جا ن و ما ل کی محا فظ ہے اور جرا ئم کا خا تمہ کے لئے دن را ت کو شا ن ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا قا نو ن کی بالا د ستی کے لئے کسی بھی اقد ام سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا اس مو قع پر اے ایس آئی ملک الطا ف حسین کھیا ر ا،چو ہد ر ی محمد یو سف ،محر ر حفیظ اللہ بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers