را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )جرا ئم کے سد با ب کے لئے پو لیس چو بیس گھنٹے
الر ٹ ہے سر کل رو جھا ن کو جر ائم پیشہ عناصر سے پا ک کر دوں گا ان خیالا ت
کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سرکل رو جھان مجا ہد اقبال بر ما نی
نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پو لیس محد دو وسا
ئل میں جرا ئم کے خاتمہ اور امن وا ما ن کے قیا م کے لئے تما م صلاحیتں بر
وئے کا ر لا ر ہی ہے انہو ں نے کہاکہ اہم مقا ما ت ر یلو ے ٹر یک ،اما م با
ر گاہو ں،مسا جد ،مدارس کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اشتہا ر ی ملز ما ن
کی گر فتا ر ی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے نا جا ئز کا م کے لئے مجھ سے کو ئی
تو قع نہ ر کھے سا ئلین کو بر وقت کی فر اہمی کو ہر حا ل میں یقینی بنا یا
جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ قا نو ن کا احتر ام کر نے وا لے شر یف شہر ی ہما
ر ے لئے قا بل احتر ام ہیں جبکہ بد معا ش اور غنڈ ہ عنا صر کے لئے قا نو ن
کا آ ہنی شکنجہ تیا ر ہے اس موقع پر ایس ایچ او عمر کو ٹ امتیا ز احمد
چنگو انی ،ایس ایچ او بنگلہ ا چھا محمد حنیف غو ر ی ،ایس ایچ او رو جھا ن
چو ہد ر ی فیا ض الحق و حسنین عبا س و دیگر بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment