را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ صدر
راجن پور کے افسران و ملازمان جنہوں نے گزشتہ روز دس کلو گرام منشیات کی
برآمدگی میں نمایاں کارگردگی دکھائی کو تعریفی سرٹیفیکیٹ معہ نقد انعامات
سے نوازا اور کہا اچھی کارگردگی دکھانے والے افسران و ملازمان کو انعامات
ملیں گے جبکہ سستی نا اہلی اور بزدلی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کی محکمہ
میں کوئی جگہ نہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment