Feature Top (Full Width)

Tuesday, 1 March 2016

پتنگ بازی کی وجہ سے مختلف حادثات رونما ہورہے ہیں ظہور حسین گجر

 راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر نے اپنے جا ری کردہ ایک مراسلہ میں حکم نامہ جاری کردیا ہے کہ پتنگ بازی کی وجہ سے مختلف حادثات رونما ہورہے ہیں اور انسانی جانی کے ضیاع کی تعداد بڑھ رہی ہے۔اس لئے ضلع بھر میں دفعہ144کا نفاذ کر تے ہوئے پتنگ بازی، اس کی خریدو فروخت، دھاتی ڈور اور عام ڈور کے استعمال پر ضلع کی ریوینیو حدود میں مکمل پابندی لگادی گئی ہے۔ یہ حکم آج مورخہ 27-02-2016سے فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے ۔اس کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف فوری سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers