راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) فرید اینڈ فیئر الیکشن کے لیے انتخابی اصلاحات
وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔ حقیقی جمہوری نظام منصفانہ الیکشن کے ذریعے ہی قائم
ہو سکتا ہے ۔ اپنے اپنے علاقے کی سرکردہ شخصیات کو اپنے منتخب عوامی
نمائندوں سے انتخابی اصلاحات اور اس کے نفاذ کے لیے انہیں اعتماد میں لینا
ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار العصر ترقیاتی تنظیم کے ڈسٹرکٹ کوارڈنیٹر طاہر
شاہ نے انتخابی اصلاح کے لیے مختلف لوگوں پر بنائی گئی ڈرج کی میٹنگ سے
خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر شرکاء اجلاس نے انتخابی اصلاحات کے لیے
اپنی اپنی تجاویز دیں اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کر کے ان کی
ذہن سازی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ۔
0 comments:
Post a Comment