Feature Top (Full Width)

Tuesday, 8 March 2016

را جن پور،چند منٹو ں میں مصر و ف با زار سے دو مو ٹر سا ئیکل چو ر ی

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجن پور ،چوروں نے شہر راجن پور کے مصروف ترین بازاروں سے دو نئے ہنڈا کمپنی کے موٹرسائیکل چرا لئے ،ملزمان فرار ،سٹی پولیس نے موقعہ واردارت کا معا ئنہ کیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملک غلام مصطفی قانگو ریونیو نے اپنی نئی موٹرسائیکل ضیاء شہید روڈ پر کھڑی کی تو چند منٹ بعد موٹرسائیکل غائب تھی اس طرح مقا می صحا فی میاں سرفرازالحسن اپنی نئی موٹرسائیکل پر کچہری چوک میں مٹھائی کی دوکان پر موٹرسائیکل کھڑی کی واپس آئے تو موٹرسائیکل غائب تھی چند منٹوں میں بھرے بازاروں سے دو موٹرسائیکلیں غائب ہوگئیں راجن پور کے شہریوں نے ڈی پی او راجن پور سے شہر میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں پر قابو پانے اور مسروقہ موٹرسائیکلیں بازیاب کرا نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers