را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور سٹی کو امن کا گہو ارہ بنا یا جا ئیگا
مو ٹر سا ئیکل ڈکیتو ں کا صفایا کر دو ں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ
او نذ یر جا و ید نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ
عو ام کو چا ہیے کہ وہ جر ائم پیشہ عنا صر کی نشا ند ہی کر کے قا نو ن نا
فذکر نے وا لے اداروں کا سا تھ د یں انہو ں نے کہا کہ را جن پور تھا نہ سٹی
کی حد دو میں جر ائم کا صفا یا کر کے امن کا گہو ار ہ بنا نا میر امشن ہے
را جن پور کے صحا فی اور عو ام قانو ن کااحتر ام اور تعا ؤ ن کر نے والے
ہیں منشیا ت فر وش ملک و قو م کے دشمن ہے ان سے کو ئی رو ر عا یت نہیں دی
جا ئیگی اس مو قع پر سب انسپکٹر ملک مشتا ق حا مد ،فیض اللہ ،اے ایس آ ئی
محی الد ین و دیگر بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment