Feature Top (Full Width)

Saturday, 12 April 2014

فریدی رومال کا آج سرائیکی وسیب میں خصوصی دن منایا جا رہا ہے

راجن پور(کرائم رپورٹر) برصغیر و پاک ہند کے عظیم روحانی پیشوا و ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے نام سے منسوب سرائیکیوں کی شناخت فریدی رومال کا آج سرائیکی وسیب میں خصوصی دن منایا جا رہا ہے اس سلسلہ میں آج مورخہ 11 اپریل پریس کلب کے زیر اہتمام ایک تقریب با عنوان ’’ فریدی رومال سرائیکیوں کی شناخت ‘‘ منعقد ہو گی جس میں ممبران فریدی رومال پہن کر شریک ہونگے اس موقع پر خواجہ غلام فرید ؒ کا کلام کے علاوہ اس موقع پر معروف گلوکار خواجہ غلام کی کافیاں پیش کریں گے اور روایتی جھومر کا بھی اہتمام ہوگا جس میں مختلف مکاتب فکر کے کثیر افراد شریک ہونگے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers