راجن
پور (کرائم رپورٹر) قرآن مجید کسی خاص فرد یا قوم کے لیے نہیں بلکہ ساری
دنیا کے لیے ہدایت کا سر چشمہ ہے قرآن مجید کا حقیقی فیض اس پڑھ ، سمجھ اور
اس کی تعلیمات پر عمل کرنے سے ممکن ہے ان خیالات کا اظہار سید مولانا
علامہ محمد قاسم نے جماعت اسلامی کے سیکرٹری انفارمیشن عبد الطیف قریشی کی
رہائش گاہ پر درس قرآن مجید دیتے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ قرآن مجید
اللہ تعالیٰ کی جانب سے ایک ایسا ہدایت نامہ ہے جو انسانوں کو ذلت و گمراہی
کی تاریکی سے نکال کر روشد و ہدایت کی روشنی عطا کرتا ہے
0 comments:
Post a Comment