Feature Top (Full Width)

Saturday, 12 April 2014

پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو انعامات دیے جائیں گے تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی بیرسٹر رضا خان دریشک اور سردار احمد علی خان دریشک مہمان خصوصی ہونگے

 

راجن پور (کرائم رپورٹر) النور پبلک ہائی سکول میں مورخہ 12 اپریل بوقت 9 بجے صبح سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو گی جس میں ادارے کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو انعامات دیے جائیں گے تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی بیرسٹر رضا خان دریشک اور سردار احمد علی خان دریشک مہمان خصوصی ہونگے تقریب کے مہمان خصوصی اس موقع پر ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کی نمائندہ شخصیات جنہوں نے اپنے اپنے شعبہ میں نمایاں خدمات سر انجام دیں اُن کی خدمات کے اعتراف پر انہیں اعزازی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ بھی دیے جائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers