راجن
پور (کرائم رپورٹر) راجن پور شہر وگردونواح میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی
بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کئی گھنٹوں کا اضافہ شہری پریشان طلباء
وطالبات کی پریشانی میں بھی اضافہ شہریوں محمد حسین ریاض احمد رانا دلشاد
احمد نواب الیاس ودیگر کا کہنا ہے کہ مسلسل پندرہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے
نہ دن کوسکون ملتا ہے اور نہ رات کو چین کی نیند سو سکتے ہیں اوپر سے موسم
کی تبدیلی کے ساتھ مچھروں کی بہتات سے آرام بھی غارت ہو چکا ہے انہوں نے
حکومت سے لوڈشیڈ نگ کے خاتمے میں عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment