Feature Top (Full Width)

Thursday, 10 April 2014

راجن پور میں ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر کی سیٹ عرصہ دراز سے خالی صحافیوں کو پیشہ ورانہ امور کی انجام

 

راجن پور (کرائم رپورٹر) راجن پور میں ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر کی سیٹ عرصہ دراز سے خالی صحافیوں کو پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں سخت مشکلات کا سامنا فوری طور پر ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر تعینات کیا جائے راجن پور کے الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے ڈی جی پی آر پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع راجن پور میں انفارمیشن آفیسر تعینات کیا جائے نیز دفتر اطلاعات میں صحافیوں کیلئے سہولیات فراہم کی جائیں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers