Feature Top (Full Width)

Wednesday, 9 April 2014

تھانہ عمر کوٹ کی کاروائی ایک ماہ میں سولہ اشتہاری ملزم گرفتار

راجن پور(کرائم رپورٹر)تھانہ عمر کوٹ کی کاروائی ایک ماہ میں سولہ اشتہاری ملزم گرفتار،ایک رائفل ،ایک پسٹل بر آمد 19مقدمے درج ایک لاکھ ستر ہزار بر آمدگی عوامی سماجی حلقوں کا ایس ایچ او کو خراجِ تحسین۔تفصیل کے مطابق تھانہ عمر کوٹ پولیس نے ایس ایچ او ملک ریاض احمد مہیسر کی قیادت میں علاقے سے جرائم کے خاتمے کے لئے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے صرف ایک ماہ میں نقب زنی کا ایک ،منشیات کے 4 ،اسلحہ کے 2 سمیت کل 16 مقدموں کا اندراج کیا جس میں 16 خطر ناک اشتہاری ملزمان کو پولیس نے گرفتار کیا عوامی سماجی حلقوں منیر احمد مزاری ،امجد مزاری ،غوث بخش مزاری ،حاجی بشیر احمد ،و دیگر نے پولیس کی بہتر کارکار کردگی ہو سراہتے ہوئے کہا کہ ا س سے علاقے میں امن و امان بہترہوا اور جرائم کی وارداتیں کمی ہوئی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers