را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) دہشت گر دی اور کر یشن کے خلا ف کا میا بیوں پرر
ینجر ز کو سلا م پیش کر تے ہیں پا ک فو ج غیر متنا ر عہ ادارہ ہے کر اچی
کسی ایک جما عت کا نہیں بلکہ پو رے ملک کا معا شی مر کز ہے ان خیا لا ت کا
اظہا ر آل پا کستان انجمن ضلعی وا ئس چیئر مین محمد شا ہد نواز ارا ئیں نے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ر ینجر ز اور سکیو
رٹی اداروں نے ایک سال کر اچی جیسے فو جی شہر میں امن قا ئم کر دی ہے لیکن
مفا د پر ست اور شر پسند عنا صر کو یہی با ت ہضم نہیں ہو ر ہی ہے قوم و ملت
اور دین کی خا طر اپنی جا نیں قربا ن کرکے امن قا ئم کر نے وا لے شہید وں
اور غا ز یو ں کو سلا م پیش کر تے ہیں اس مو قع پر سیٹھ اللہ بچا یا ،سید
اصغر شا ہ ،زا ہد نو از ،عبد ا لصبو ر ر حما نی ،سیٹھ طا ہر مقصو د و
یگرافر اد بھی مو جو دہے
0 comments:
Post a Comment