Feature Top (Full Width)

Monday, 4 January 2016

اوباش مسلح شخص کی فائر نگ سے طالب علم سے بال بال بچ گیا

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجن پور کے نواحی قصبہ مہرے والا کے بھرے بازار میں اوباش مسلح شخص کی فائر نگ سے طالب علم سے بال بال بچ گیا ،اہل علاقہ نے مسلح اوباش کو قابو کرکے پولیس چوکی مہرے والا کے حوالے کردیا ملزم سے پسٹل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق والی بال کھیلتے ہوئے تلخ کلامی ہونے پر مسلح اوباش ستاری بلہوڑہ نامی شخص نے پسٹل سے اندھا دھند فائر کھول دیا جس سے سامنے موجود طیب بخاری نامی طالب علم بال بال بچ گیا اہل علاقہ نے ملزم کو فوری طور پر قابوکرکے چوکی پولیس کے حوالے کردیا ذرائع کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کر کے اسلحہ بھی برآمد کرلیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers