Feature Top (Full Width)

Wednesday, 9 April 2014

ڈسٹرکٹ بار راجن پور کے زیر اہتمام عالمی قرات کانفرنس 10 اپریل بار کے خواجہ فرید ہال میں منعقد ہو گی مصطفی اسماعیل

راجن پور( کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار راجن پور کے زیر اہتمام عالمی قرات کانفرنس 10 اپریل بار کے خواجہ فرید ہال میں منعقد ہو گی یہ بات میزبان و سابق صدر بار صاحبزادہ جہانگیر فرید نے بتائی انھوں نے بتایا کہ کانفرنس میں مصر سے آنے والے شیخ جمال حسین خالد اور مصطفی اسماعیل قرات کریں گے قبل ازیں مصر کے قراہ کے علاوہ شیخ محمد رمضان الھنداوی مورخہ 9 اپریل بروز بدھ فاضل پور میں قاری محمد حبیب اللہ کی میزبانی میں انٹر نیشنل محفل حسن قرات و نعت سے خطاب کریں گے جو کہ مقررہ روز بعد نماز عشاء فاجل پور روڈ پر واقع مقامی کاٹن فیکٹری میں ہوگی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers