راجن پور( کرائم رپورٹر ) ہمت فاؤنڈیشن کے سربراہ نجیب اللہ ساغر نے
سینئر صحافی کوجان سے مارا دینے کی دھمکی پر راجن پورماڈل تھانہ سٹی میں
مقدمہ درج کرلیانجیب اللہ ساغر اور دو ساتھی شاہ نواز و مظہر روپوش تفصیلات
کے مطابق ایس آئی عبدالکریم نے صحافیوں کو بتایاکہ سینئر صحافی ملک اختر
کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جس پر ملک اختر نے ماڈل تھانہ سٹی میں درخواست
دی کہ نجیب اللہ ساغر اپنے دو ساتھیو ں کے ہمراہ مجھے جان سے مارنے کی
دھمکی دی کیونکہ میں نے ہمت فاؤنڈیشن کا کڑروں کی کریشن کا پول کھلاتو جس
پر ڈی سی او راجن پور نے انکوئری شروع کرادی جس پر ہمت فاؤنڈیشن کی کریشن
جوہر مہینہ چالیس لاکھ روپے غربیوں سے لوٹی جاتی تھی جس پر نجیب اللہ ساغر
غصے میں آکر مارا جانے کی دھمکی دی مذکورہ نے کہا میری جان کو خطرہ ہے میرے
ساتھ کچھ ہواتو اس کا ذمہ دارنجیب اللہ ساغر اور اس کے ساتھی مظہر ،شاہ
نواز ہوگئے ایس آئی عبدالکریم نے مزید بتایا کہ پولیس نے مقدمہ نمبر
/198دفعہ 506درج کرلیا ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مارے جا
ہے ہیں
0 comments:
Post a Comment