Feature Top (Full Width)

Wednesday, 9 April 2014

ملک بھرکی طرح لوڈ شیڈنگ راجن پور میں بھی سولہ سے اٹھارہ گھنٹے تک جا پہنچائی

راجن پور(کرائم رپورٹر) ملک بھرکی طرح لوڈ شیڈنگ راجن پور میں بھی سولہ سے اٹھارہ گھنٹے تک جا پہنچائی راتوں کی نبید مچھرورں کے نام دن کو بجلی نہ ہونے سے کاروبار ٹھپ عوامی سماجی حلقوں نے حکومت سے بجلی دوانیاں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح راجن پور شہر میں بھی لوڈ شیڈنگ کا دوانیاں پندرہ سے سولہ گھنٹے جبکہ گردونواح میں اٹھارہ سے بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہیں ۔جس کی وجہ سے بے روزگاری اور روزمرہ زندگی مشکلات میں آضافہ ہورہا ہے ۔لوگ نبید نہ ہونے کی وجہ سے ڈپدیشن کا شکار ہورہے ہیں ۔جسکی وجہ سے لوگوں میں برداشت کا مادہ ختم ہو چکا ہے جس پر حسنین عباس سونترہ ،میاں مشتاق فرید ،شیرعلی ،خادم حسین ،عمران ظفر نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جا ئے تاکہ لوگ اپنی زندگی خوشیوں اور آرام وسکون سے گزار سکے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers