Feature Top (Full Width)

Wednesday, 9 April 2014

اجن پور شہر میں وزیر اعلی پنجاب کا کروڑں کاسٹی پیکج شہر بھر میں روڈ وں کا جھال بچھال جا رہا ہے ناقص حکمت عملی سے کروڑں کانقصان ہونے کا خدشہ ہے

 

راجن پور (کرائم رپورٹر )راجن پور شہر میں وزیر اعلی پنجاب کا کروڑں کاسٹی پیکج شہر بھر میں روڈ وں کا جھال بچھال جا رہا ہے ناقص حکمت عملی سے کروڑں کانقصان ہونے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حسنین عباس سونترہ ،ریاض حسین ،خادم حسین ،ندیم عباس ،ظفر حسین نے میڈیا کے نمائندہ کو بتایاکہ قطب نہر کنارے دونوں اطراف روڈبنا ئے جارہے ہیں جو کہ سیوریج لائن ابھی تک نہیں ؂ہے جس کی وجہ سے روڈ کا بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ قبل کچھ عرصہ پہلے دونوں کنارے نہر روڈ بنائی گئی تھی سیوریج پائپ لائن نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں نے روڈکٹ کرکے اپنے سیوریج نہر میں ڈالی ہوئی تھی جس کی وجہ سے کروڑں سے بنانے والا روڈناقص حکمت عملی کی نذر ہوگیا اب بھی ڈسٹرکٹ گورئمنٹ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے سیوریج پائپ لائن نہ بچھائی گئی جس سے کروڑں سے بنے والا روڈ سٹی پیکج ڈسڑکٹ انتظامیہ کی کریشن کا منہ بولتا ثبوت ہے جب کے روڈ ٹھیکدار سے رابطہ کیا گیا تو اس نے بھی سیوریج پائپ لائن منصوبہ نہ ہونے کا کہاجس پر شہریوں اور اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب سے روڈ کے کنارے سیوریج پائپ لائن بچھانے کا مطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers